

Loading content...
اے ایمان والو اللہ کے مدد گار بن جاؤ کیونکہ ان لوگوں کے ساتھ اب کچھ کرنا ہی پڑے گا۔ جو لوگ اختلافات کے مراحل سے گزر چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ جب معاشرے میں دو فرد یا دو گروہ آپس میں جنگ کرتے ہیں تو دونوں طرف سے نقصان ہوتا ہے، اگر کوئی دوسرا نقصان نہ بھی ہو تو مالی نقصان ضرور ہوتا ہے اور بعض اوقات تو عدالتی لڑائیوں میں مالی حالت اتنی خستہ ہو جاتی ہے کہ کسی نہ کسی سے ادھار بھی لینا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار