

Loading content...
یعنی اب تو اللہ سے اور اس کے محبوب سے لڑائی شروع کر دی گئی ہے جنگ شروع ہو چکی ہے کوئی صلح کرانے والا نہیں ادھر یہ محب و محبوب ہیں ادھر عشق و محبت کا دشمن معاشرہ ہے وہ حرب و ضرب پر اتر آیا ہے اب تو مجبوراً کسی سے مدد لینا ہو گی کیونکہ اب نصرت کے بغیر کوئی چارہ نہیں رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار