

Loading content...
فیسبوا اللہ عدواًم بغیر علم کہ یہ جاہل لوگ تو اللہ کو بلا سوچے سمجھے سب بک رہے ہیں مگر پھر بھی صبر ہی کرنا پڑے گا اللہ جانتا ہے یہ لوگ عدو اللہ ہیں اللہ کو جاننے کے باوجود بد زبانی کر رہے ہیں، جب کسی کمینے دشمن سے سابقہ پڑتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جب وہ معاشرے کے کسی شریف فرد کو پریشان کرتا ہے اور اس کے باوجود وہ خاموش رہتا ہے تو اسے وہ خاموشی بھی ناگوار گزرتی ہے اور اس سے اس کے حوصلے اور بڑھتے ہیں اور پھر وہ لڑنے پر اتر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار