

Loading content...
اِدھر رب العالمین،اُدھر رحمت العالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر ظلم پر صبر ہے اف تک نہیں کرتے مگر ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں مگر چاروں طرف رہنے بسنے والے اس صبر کو شاید بزدلی تصور کر رہے ہیں، اس معاشرے میں جب کوئی صبر سے کام لیتا ہے تو اسے اس کی بزدلی تصور کر لیا جاتا ہے اور پھر اسے اشتعال آمیز باتوں سے غصہ دلایا جاتا ہے اگر پھر بھی وہ جواب جاہلاں باشد خموشی پر عمل کرتا ہے تو بد تمیز قسم کے لوگ بد زبانی پر اتر آتے ہیں … بس اسی طرح کلام اِلٰہی میں کچھ آیات ایسی ہیں جن میں اللہ کے ساتھ مخلوق کے ایسے رویّہ کا ذکر ہے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار