

Loading content...
اس آیت سے ثابت ہوا کہ اللہ سے بھی لوگوں نے خیانت کر لی اس طرح جب معاشرے میں لوگ رہتے بستے ہیں تو جو فطرتاً صلح کن افراد ہوتے ہیں وہ ایسی باتوں پر صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حلم سے کام لیتے ہیں اور خاموش رہتے ہیں مگر معاشرے میں رہنے والے بعض لوگ بہت شریر ہوتے ہیں خیانت اور مکر فریب کے ساتھ ساتھ اذیت بھی دیتے ہیں تو یہ باتیں نا قابل برداشت ہوتی ہیں … بعض آیات کا مزاج اسی طرح کا ہے جیسے خالق فرما رہا ہو مجھ کو بھی کن لوگوں سے گزارا کرنا پڑ رہا ہے یہ تو حد سے گزر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار