

Loading content...
اسی طرح جب لوگوں نے شہنشاہ معظم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بھی خیانت کی تو انہوں نے بھی ان کا شکوہ اللہ جل جلالہ سے کیا کہ ان لوگوں نے میرے ساتھ خیانت کی ہے دیکھو تمہاری مخلوق نے میرے ساتھ خیانت کی ہے یہ کیسی زیادتی ہے تو ان کی بات سن کر اللہ نے اپنی بات چھیڑ دی فقد خانوا اللہ من قبل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار