

Loading content...
کہ اس دنیا کے لوگ بھی کیا بری بلا ہیں کہ انہوں نے مجھ خالق کے ساتھ سیاست کی ہے تو میں نے بھی سیاست سے کام لیا ہے آخر میں سیاست دانوں کا بھی خالق ہوں مگر لوگوں نے مکر کر لیا ہے اور پہل بھی کر تو لی ہے میری طرف اینٹ پھینکی تو گئی ہے؟ میں نے بھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں چٹان سے دیا ہے آخر میں ان کا خالق ہوں ان سے کم تو نہیں ہوں … عام معاشرتی زندگی میں ہوتا یہ ہے کہ کوئی کسی کے ساتھ خیانت کرتا ہے اور وہ کسی کے سامنے شکوہ کرتا ہے اگر خائن عادی مجرم ہو تو سننے والا کہتا ہے کہ میاں تم کس کی بات کر رہے ہو اس موصوف نے تو میرے ساتھ بھی خیانت کی ہوئی ہے یہ باتیں ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار