

Loading content...
آپ نے دیکھا کہ یہ آیت اس اللہ کی ہمارے ساتھ معاشرت پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے ساتھ بھی دھوکہ ہو رہا ہے ایک جاہل بدّو احمق ترین دھوکہ دے رہا ہے اللہ و رسول کو اسی طرح ایک اور آیت میں معاشرے کے ایک فرد کی طرح معاشرے کا شکوہ کرتے ہوئے فرماتا ہے انہم یکیدون کیداً ان لوگوں نے مجھ اللہ سے فریب کر لیا ہے اور میں بھی کسی سے کم ہوں و اکیداً کیدا اور میں نے بھی انہیں معاف نہیں کیا میں نے بھی ان سے فریب کر لیا ہے، ایسی آیات کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے اللہ بھی ہمارے ہی معاشرے کا ایک فرد ہے اور بالکل اسی طرح جیسے ایک بستی کا شخص چند لوگوں کا شکوہ کرتا اور ان کے برے رویے کے شکوے کرتا ہے اسی طرح ایک اور مقام پر اللہ جل جلالہ ایسی ہی بات کرتا ہے اور لوگوں کے رویے کے بارے میں فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار