

Loading content...
جب ہم خالق کو دیکھتے ہیں تو اللہ بھی ایسے ہی شکوے کرتا ہوا نظر آتا ہے وہ سورہ بقرہ میں اس طرح شکوہ سرا ہے یخدعون اللہ و رسولہ لوگوں نے تو مجھ اللہ کو اور میرے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دھوکہ دیا ہے اور ہم دونوں کو بھی معاف نہیں کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار