

Loading content...
تو اللہ عزوجل نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل پاک علیھم الصلوات والسلام اور ان کے منسوبات کی قسمیں کھائی ہیں تو اس سے تاثر دینا چاہا ہے کہ یہ چیزیں مجھے اپنی جان و اوّلاد کی طرح عزیز ہیں اور میں انہیں کھونا نہیں چاہتا کیونکہ میرا عظیم سرمایا یہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار