

Loading content...
قسم کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ در حقیقت انسان کہنا چاہتا ہے کہ اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو میں اس محبوب چیز یا محترم چیز سے محروم ہو جاؤں مثلاً انسان اوّلاد کی قسم کھا کر یہ کہنا چاہتا ہے کہ اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھے میری اوّلاد نصیب نہ ہو، انسان اپنی جان کی اور عمر کی قسم کھا کر کہتا ہے کہ اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو میں اس زندگی سے محروم ہو جاؤں، انسان اللہ اور قرآن کی قسم کھا کر کہنا یہ چاہتا ہے کہ اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو میں اللہ اور قرآن سے محروم ہو جاؤں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار