

Loading content...
٭لا قسم بھذا البلد……الخ، اللہ نے فرمایا مجھے اس پورے شہر کی قسم کہ جس میں میرا حبیب خراماں خراماں چلتا ہے اور اس میں پیدا ہونے والے مولود سعید کی قسم یعنی وہ شہر جو80اسی فی صد کفّار و مشرکین سے بھرا ہوا ہے محبوب کی نسبت سے پورا شہر ہمیں اتنا پیارا ہے کہ اس کی ہم قسمیں کھا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار