

Loading content...
قرآن مقدّس میں متعدد مقام پر شعائر اللہ کے احترام کا حکم ہے اور شعائر کے معنی یہ ہیں کہ جو شعور کو اس کا راستہ دکھائےکیونکہ قُربانی کا جانور اللہ کی طرف توجہ مبذول کرواتا ہے اس لئے اسے شعائر اللہ میں سے شمار کیا گیا ہے اسی طرح مساجد ہیں امام بارگاہیں ہیں علم پاک ہیں اور دیگر منسوبات آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلامبھی شعائر اللہ میں سے ہیں اس لئے ان کا احترام بھی عین تقویٰ ہے لیکن مقام نسبتی اس سے بھی اونچا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار