

Loading content...
مقام نسبت کا یہ عالم ہے کہ کعبہ کے ایک کنکر کا احترم ہے تو اس کا ایک طویل سلسلہ بنتا ہے اسی طرح قرآن پاک کی مختلف نسبتوں کو سوچ لیں آپ سوچتے جائیں گے احترام کی حد پھیلتی چلی جائے گی، اب آپ نے دیکھ لیا ہے کہ اس کا سلسلہ توحید سے شروع ہوا پھر غیبی توحید سے ظاہری توحید تک پہنچا اور اس کے بعد نسبتوں میں پھیلتا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار