

Loading content...
جیسا کہ حدیث قدسی میں بھی ہے اور مقدّس بائبل میں بھی ہے کہ بروز قیامت خالق انسان سے سوال کرے گا کہ میں بھوکا تھا تو نے مجھے کھانا نہیں کھلایا تھا، میں برہنہ تھا تو نے مجھے لباس نہیں دیا تھا، میں مریض تھا تو میری عیادت کو نہیں آیا تھا، وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار