

Loading content...
جب ہم مقام توحید کو دیکھتے ہیں تو توحید ظاہری و مرئی کے بعد ہمیں توحید نسبتی کا مقام نظر آتا ہے یعنی ذات کے بعد نسبتوں کی حد آ جاتی ہے وہ بھی تصور توحید کا حصہ ہی ہیں مثلاً مومن ہے، یا کعبہ ہے، یا مسجد ہے، یہ سب منسوبات ہیں یہ نسبتی توحید میں شامل ہیں اور ان کے ساتھ رکھا جانے والا رویّہ بھی اللہ کے ساتھ رکھے جانے والے رویّہ کے مترادف ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار