

Loading content...
بلا تشبیہ جس طرح انسان کے ساتھ جو رویّہ ہوتا ہے وہ بلا واسطہ روح کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ اس کی روح کے مظہر یعنی بدن کے ساتھ رکھا جانے والا ہر رویّہ اس کی روح کے ساتھ شمار ہوتا ہے، کوئی انسان جھکتا بدن کے سامنے ہے مگر خوش روح ہوتی ہے کہ میرے سامنے جھک رہا ہے، انسان مارتا بدن کو ہے اذیت روح کو پہنچتی ہے، کوئی بے ادبی بدن کی کرتا ہے ناراض روح ہو جاتی ہے کہ میرے ساتھ اس نے اچھا سلوک نہیں کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار