

Loading content...
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ذوات اقدس علیھم الصلوات والسلام ہمارے درمیان ایک نظر آنے والی توحید ہیں گویا یہ ایک چلتے پھرتے خدا ہیں کیونکہ انہی سے جو رویّہ ہم رکھیں گے وہی خدا کے ساتھ شمار ہوتا ہے، ان کی نصرت اللہ کی نصرت ہے، ان کی محبت اللہ کی محبت ہے، ان کی قدر کرنا اللہ کی قدر کرنے کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار