

Loading content...
اور جو انسان معاشرے میں معاشرت رکھتا ہے انسان کے ساتھ رہتا بستا ہے یہ انسان روحی نہیں بلکہ اس کا ایک مظہر ہے اور اسی کے ساتھ ہماری معاشرت ہے اسی اصلی انسان کے مظہر کے ساتھ رکھا جانے والا ہر رویّہ اس انسان اصلی و ازلی کے ساتھ رکھا جانے والا رویّہ شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار