

Loading content...
اصلی و ازلی انسان تو وہ ہے جو سب سے زیادہ مخفی ہے باقی تو فانی و عارضی شئے ہے اس کی حیثیت ایک لباس کی طرح ہے جب بھی انسان کے یہ لباس اتریں گے وہی باقی رہ جائے گا جس پر موت نہیں جو امری انسان ہے یعنی انسان روحی ہی رہ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار