

Loading content...
اس کی ایک بہترین مثال خود انسان ہے کیونکہ اللہ نے اپنے تعارف کیلئے مخلوق کو خلق فرمایا ہے تو اس کے تعارف کے سارے ذرائع خود انسان ہی میں پیدا فرمائے ہیں مثلاً خود پر یہ سوال کر کے دیکھیں کہ انسان کیا ہے؟ اس کا جواب آپ کو آپ کا علم یہی دے گا کہ انسان بدن و نفس و روح کا ایک مجموعہ ہے یعنی انسان کے اندر مزید دو انسان موجود ہیں اس کی باہر والی پرت بدن ہے اس کے اندر انسان نفسانی چھپا ہوا ہے اور اس انسان نفسانی کے اندر انسان روحی چھپا بیٹھا ہے گویا انسان تین انسانوں کا مجموعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار