

Loading content...
دوستو اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ مقام توحید کو عالم انسان بلاتمثیل و تشبیہ نہیں سمجھ سکتا کیونکہ انسان کی یہ مجبوری ہے کہ کسی ان دیکھی چیز کو بلا تمثیل نہیں سجھ سکتا اور اللہ عزوجل جیسی خفی الاخفیٰ ذات اقدس کو انسان کیسے سمجھ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار