

Loading content...
اتحاد بین مسلمین کی تحریک میں شامل نا سمجھ افراد نے اس میں ایک یہ غلطی کی ہے کہ انہوں نے محمدؐ و آل محمد علیھم الصلوات والسلام کے مقام کو کم کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے تاکہ وہابی ازم کیلئے بھی مذہب شیعہ اثنا عشریہ پسندیدہ بن جائے کیونکہ شیعوں میں بات کو رائج کرنا ممکن نہ تھا اس کیلئے جو طریقہ ء کار اپنایا گیا وہ تعمیری نہ تھا یعنی محمدؐ و آل محمد علیھم الصلوات والسلام کے مقابلے میں اللہ جل جلالہ کی ذات واجب الوجود کو کھڑا کر دیا گیا اور محمد آل محمدعلیھم الصلوات والسلامکے فضائل کو رد کرنے کیلئے ایک ہی حربہ استعمال ہوا کہ یہ تو اللہ کی شان ہے اور جو پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام میں ایسے فضائل دریافت کرتا ہے وہ نعوذ باللہ مشرک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار