

Loading content...
میرے دوستوں میں بہت سے مذاہب و مسالک کے علما شامل ہیں میں ان کا تہہ دل سے احترام کرتا ہوں مگر میں خود کو نظریاتی طور پر ان کی پسند کے مطابق بنانے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ ان کا احترام و ادب کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی زبان حال سے کہتا ہوں کہ میں جیسا بھی ہوں یہی ہوں میں آپ کی نظر میں اچھا یا برا جیسا بھی ہوں اسے قبول کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار