Loading content...
میری یہ گذارش ہے کہ ہمیں آپس کا جو احترام باہمی ہے اس میں اضافہ کرنا چاہئے دیگر مسالک کی دل آزاری سے بچنا چاہئے لیکن اپنے مسلمات مذہب کے معاملے میں کوئی لچک نہیں کھانا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار