

Loading content...
ان ساری باتوں کو سیاست پر قُربان کر کے آج شیعیت کے لیبل کے اندر جو نظریات ہیں انہیں بدلا جا رہا ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ایک نام نہاد شیعہ عالم کی کتاب کو مولوی عبدالستار تونسوی صاحب اپنی تقاریر میں دکھا کر فرماتے ہیں کہ اگر اہل تشیع کے یہی عقائد ہیں تو پھر ان جیسا شیعہ تو میں بیس سال سے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار