

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی مذہب اپنے بنیادی عقائد کو کسی دیگر عقیدے سے جوڑنا شروع کرتا ہے تو اس کا اپنا تشخص اور وجود مٹ جاتا ہے اور تاریخ مذاہب گواہ ہے کہ جس مذہب یا فرقے کی طرف جھکا جاتا ہے وہ تو باقی رہتا ہے مگر جھکنے والا مسلک و فرقہ ایک تیسری شکل اختیار کر لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار