

Loading content...
ہم دیکھ رہے جب سے اتحاد بین المسلمین کے تحت اپنے عقائد کو سواد اعظم اوردیگر مسالک اسلام کے عقائد سے قریب لانے کی کوششیں تیز ہوئی ہیں اہل تشیع میں اتفاق و اتحاد باقی نہیں رہا اور آپس کی نفرتیں بڑھ رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار