

Loading content...
اس دور میں علمائے کرام کی یہ کوشش ہے کہ مذہب شیعہ اثنا عشریہ کو ایسی شکل دی جائے کہ یہ سارے مسالک اسلام کیلئے قابل قبول ہو جائے اور جب سے شیعیت عالمی سیاست میں انوالو(Involve)ملوث ڈہوئی ہے تو اتحاد بین المسلمین کی کوششیں تیز ہوئی ہیں جو اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری چیز اتحاد بین المومنین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار