

Loading content...
تمہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ اللہ کے مقام مظہریت پر جو فائز ہے یہ خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کا ظاہر ہے اور ساری بات ان کے ظاہر کی ہو رہی تھی یہی ان کا ظاہر مقام مظہریت توحید رکھتا ہے ان کا جو باطن ہے اور اس باطن کا باطن ہے اسے تو ذات اِلٰہی کے سوا کوئی جانتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار