

Loading content...
ایک فاضل مہربان نے اپنے احباب کیلئے لکھا ہے کہ خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلامیہ امور کائنات انجام نہیں دیتے بلکہ ملکوت ہی رزق و موت و حیات و صحت و سقم وغیرہ بانٹتے ہیں یہ خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کی ڈیوٹی نہیں ہے اس کے آگے اس کی وجہ بھی بتائی ہے لکھتے ہیں وجہ یہ ہے کہ ملکوت مقام آلیت پر فائز ہیں اور اللہ کے آلۂ کار ہیں اس لئے یہ ان کی ڈیوٹی ہے( خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار