

Loading content...
اس میں آپ غور سے دیکھیں یہ نہیں فرمایا کہ ہم ہر مرنے والے کے سرہانے تشریف لے جاتے بلکہ فرمایا یہ ہے کہ جو بھی جہاں بھی اور جس وقت بھی مرتا ہے وہ مجھے دیکھتا ہے چاہے مومن ہے یا منافق ہے یعنی موجود تو ہم ہوتے ہی ہیں وہاں صرف اس کی آنکھوں کے حجاب اٹھا دیتے ہیں تاکہ اسے پتہ چل جائے کہ واقعی ہم موجود ہیں اور رہیں گے جو مانتا نہ تھا آنکھوں سے دیکھ لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار