

Loading content...
اس طرح زمینی تصور مکان تو وہاں اپلائی (Apply)نہ کرے گا ان کیلئے تو ساری کائنات ایک مکان واحد کی طرح ہو گی پھر یہ منطقی اور عقلی بک بک کیسی کہ ایک جسم آن واحد میں امکنہ ء متعددہ پر کیسے جا سکتا ہے؟ یہاں تو جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ جو موجود ہو اس کا جانا کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار