

Loading content...
٭وسع کرسیہ السماوات و الارض پھر وہ انوار جن کے نور سے عرش و کرسی پیدا ہوئے ہیں ان کی وسعت کیا ہو گی؟ اور ہر شئے سے وسیع ترین ہے رحمت اِلٰہی جس کے بارے میں ہے٭ وسعت رحمتہ کل شی اور جو رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہہ و سلم کی پاک ذات ہے اسے اس سے بھی وسیع ہونا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار