

Loading content...
اسی طرح وجود مادّی کے درجات ہیں جیسے ہوا کا بھی ایک وجود ہے مگر لطیف ہے، اس طرح گیسز(Gases) کا بھی ایک وجود ہے جو ہوا سے بھی زیادہ لطیف ہے، اس طرح ریڈیائی ویوز (Radii waves)ہیں یا مختلف ریز(Rays) ہیں یا بذات خود ریڈی ایشن (Radiation)ہے یا ریڈیو کی آواز کی لہریں ہوتی ہیں ان کا بھی ایک وجود ہوتا ہے اس طرح سکائی سیٹلائیٹس سگنلز (Sky Satellites Signals)ہوتے ہیں ان کا بھی ایک وجود ہے اسی لئے ان لطیف اجسمام کیلئے تصور مکان وہ نہیں جو ایک پتھر کیلئے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار