

Loading content...
اسی طرح کچھ ملکوت کا ذکر کتابوں میں موجود ہے کہ جن کے سامنے یہ پوری کائنات ایک نقطے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی، کسی چیز کے محال کہنے سے پہلے اس کے وجود اور اس کے تصور مکان کو قائم کرنا ضروری ہوتا ہے پھر جسم کیلئے بھی وضاحت ضروری ہوتی ہے کہ کیا وہ جسم مادّی ہے یا غیر مادّی ہے کیونکہ جو تصور مکان جسم مادّی کیلئے ہوتا ہے وہ جسم غیر مادّی کیلئے نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار