

Loading content...
میں عرض کروں گا کہ اس سے بہت فرق پڑتا ہے کیونکہ ایک جسم انتہائی چھوٹا ہو تو اس کیلئے مکان کا تصور بھی انتہائی چھوٹا ہوگا مثلاً ایک قلم کی نوک ہم نے کاغذ پر رکھی تو وہ پورے صفحے کو نہ گھیر سکے گی بلکہ اس کیلئے مکان ایک نقطے کے برابر ہے اور وہ جس نقطے پر ایک وقت میں موجود ہو سکے گی اسی ایک وقت میں اپنے قریب ترین نقطے پر موجود نہ ہو گی اب اسی کاغذ پر ہم ایک مربع فٹ کا پتھر رکھ دیتے ہیں تو وہ ایک ہی وقت میں پورے کاغذ پر موجود ہو جائے گا اور کاغذ کا کوئی حصہ اس سے خالی نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار