

Loading content...
دوسرا لفظ تھا جسمتو اس کے بارے میں کلیہ میں بیان ہونا چاہئے تھا کہ اس کا کیا حجم ہو، اس کا سائیز(Size) کیا ہو، وہ ساکن ہو یا متحرک ہو یا جسم مادّی ہو یا غیر مادّی ہو یہ ساری چیزیں دیکھنا ضروری تھا لیکن یہاں کسی بات کو نہیں دیکھا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار