

Loading content...
اب ایک لفظ ہے مکاناس کی تعریف بیان کرنا لازم تھی اس کا حجم سائیز(Size) طول و عرض کے ساتھ مادّی و غیر مادّی کا فرق بیان کرنا لازم تھا پھر اس کی کیفیت بیان کرنا تھی جو اس مسلّمہ میں کہیں بیان نہیں ہوئی اس لئے یہ کلیہ ناقص ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار