

Loading content...
اس نظریے کو پیش کرنے والے قرار دادی اصولوں کو ایک دم بھول کر محال محال کی رٹ لگا دیتے ہیں کیونکہ جب کوئی نظریہ یا مسلّمہ دیا جاتا ہے تو اس میں کئی چیزوں کا خیال کیا جاتا ہے …سب سے پہلے اس کے ایک ایک لفظ کی جامع و مانع تعریف وضع کی جاتی ہے اس کے بعد حالات کا تعین ہوتا ہے اسی طرح بہت سی باتیں ہوتی ہیں پھر مسلّمہ اپلائی (Apply) کیا جاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار