

Loading content...
استدلال تو اس طرح ہونا تھا کہ کسی نے ایک مقام پر کچھ لکھا دیکھا تو سمجھ گیا کہ یہاں کسی کا آلہ ء تحریر پہنچا ہے اور ساتھ ہی اسے استعمال کرنے والا ہاتھ بھی پہنچا ہے اور تحریر اس کا بڑا ثبوت ہے کہ وہاں قلم اور ہاتھ دونوں پہنچے ہیں تبھی لکھا ہوا ہے بالکل اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی مرا پڑا ہے تو ہمیں آلہ ء موت کے ساتھ اسے استعمال کرنے والے ہاتھ کے متعلق خود بخود معلوم ہو جانا چاہئے تھا مگر یہاں تو بات ہی الٹی ہے، کہنے والے کہتے ہیں کہ ایک جسم کا آن واحد میں امکنہ ء متعددہ پر موجود ہونا محال عقلی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار