

Loading content...
انہیں یہ نہیں سوچنا چاہئے بلکہ اس پر غور کرنا چاہئے کہ اگر یہ نہ پہنچیں تو مَلک الموت کسی کو کیسے مار سکتا ہے؟ کیونکہ ہاتھ کا قلم تک جانا۔ یہ سوچنے کے بجائے سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک قلم نے ہاتھ کے بغیر کیسے لکھ لیا کیونکہ ہم یہ تو تصور ہی نہیں کر سکتے کہ کسی قلم نے کسی استعمال کرنے والے ہاتھ کے بغیر لکھا ہو کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ایک آلہ ہے اور آلہ متصرف کے بغیر نہیں چل سکتا اور یہی مقام تو عزرائیل کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار