

Loading content...
اور آلہ ء موت عزرائیل ہیں اور وہ مجبور ہیں کہ جب تک یداللہ کے ماتحت نہ چلیں کام کر نہیں سکتے یہ تو آلہ ہی ہیں جو بغیر عضو کے بیکار ہے، اس طرح سارا عالم ملکوت مظہر ذات کے ماتحت اور تصرف میں ہوتا ہے اور ان میں سے کوئی مَلک ایک قدم بھی نہیں اُٹھا سکتا جب تک وجہ اللہ کا ارادہ نہ ہو اس دور میں ایسی باتیں عام لوگ کرتے نظر آتے ہیں کہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام بوقت موت کیسے پہنچ سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار