

Loading content...
ہم دیکھتے ہیں انسان کی ذات کے جرائم کی جزا اور سزا بلا واسطہ ذات کو نہیں دی جاتی اور نہ ہی دی جا سکتی ہے بلکہ جب چور کوئی چیز چوری کرتا ہے تو وہ چوری کا عمل ہاتھ سے کرتا ہے ذات خود آ کر چوری نہیں کرتی اسی لئے اس پر چوری کا جرم عائد کیا جاتا ہے اور اس پر حد شرعی نافذ کی جاتی ہے تو اس کے ہاتھ کو کاٹا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار