

Loading content...
اب ایک بات یہاں واضح کرنا باقی ہے کہ کیا مظاہر اس فعل کے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں یا نہیں کیونکہ آلہ جو ہوتا ہے وہ فاعل مجبور ہوتا ہے اس لئے اسے اس کے افعال کا ذمہ دار نہیں کہا جا سکتا تو اسی طرح کیا مظہر بھی فاعل مجبور ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار