

Loading content...
یعنی آلات کا فعل ان کی طرف منسوب نہیں ہوتا بلکہ وہ اس کی ذات کی طرف ہوتا ہے اور ذات کے عمل کا وقوع مظاہر سے ہوتا ہے اس لئے ماننا پڑے گا کہ عزرائیل کسی کو مار نہیں سکتا جب تک ید اللہ کے تصرف اور گرفت میں نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار