Loading content...
اس پر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے اس سے فرمایا تھا کہ مارنے کا عمل تو ملک الموت ہی کرتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے تصرف میں عمل کرتا ہے اس لئے اس کا فعل اللہ کا فعل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار