

Loading content...
اس کیلئے ابن الکوا کا امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام سے تناقض فی القرآن کے موضوع پر ایک مشہور مباحثہ ہے کہ اس نے کہا کلام اِلٰہی میں متضاد اور متناقض آیات موجود ہیں اسی موضوع پر اس نے یہ بات کی تھی کہ کہیں یہ لکھا ہے کہ اللہ مارتا ہے اور کہیں لکھا ہے اللہ کے رسول مارتے ہیں، کہیں لکھا ہے کہ جناب عزرائیل مارتے ہیں تو یہ بیان میں تضاد کیسا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار