

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ وہ بحیثیت آلہ رزق بانٹتے ہیں نہ بحیثیت مظہر، تو اس طرح ماننا پڑے گا کہ جناب میقائیل کوئی رزق تقسیم کر نہیں سکتے جب تک یداللہ کی مکمل گرفت اور تصرف میں نہ ہوں کیونکہ وہ ایک آلہ ہیں اور مقام آلیت پر فائز ہیں اور آلہ مظہر کے تصرف اور گرفت کے بغیر چل ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار