

Loading content...
یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہمیشہ آلے کو استعمال ہاتھ ہی کرتا ہے یا اعضا ہی استعمال کرتے ہیں روح یا نفس یا ذات آلات کو بلا واسطہ کبھی مس نہیں کرتے، آپ جانتے ہیں کہ اسلام کے جملہ مسالک یہ مانتے ہیں کہ تقسیم رزق کا فریضہ جناب میقائیل ادا فرماتے ہیں مگر یہ واضح نہیں کیا جاتا کہ وہ کس حوالے سے رزق بانٹتے ہیں کیا بحیثیت مظہر یا بحیثیت آلہ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار